طالبان کی ”وائس آف امریکا” سمیت دیگرعالمی نیوز چینلز پر پابندی

افغان طالبان حکومت نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق طالبان نے وی او اے ، ریڈیو آزادی اور ریڈیو فری یورپ کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے، طالبان کا موقف ہے کہ پابندی پروگراموں کے مواد سے متعلق شکایات موصول ہونے کے بعد … طالبان کی ”وائس آف امریکا” سمیت دیگرعالمی نیوز چینلز پر پابندی پڑھنا جاری رکھیں